نقشۂ تبدیلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) وہ تحریر یا رجسٹر جس میں زمین کی تقسیم ظاہر کی گئی ہو، ایسا کاغذ جس میں مالکان کے حصّے درج ہوتے ہیں، تھوک پٹی، کھیوٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ تحریر یا رجسٹر جس میں زمین کی تقسیم ظاہر کی گئی ہو، ایسا کاغذ جس میں مالکان کے حصّے درج ہوتے ہیں، تھوک پٹی، کھیوٹ۔